عارفوالا انصاف کے دور میں ناانصافیاں

 *عرفان شیخ عارفوالا*

*عارفوالا انصاف کے دور میں ناانصافیاں*
عارفوالا  انصاف کے دور میں ناانصافیاں


عارفوالا کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بن گیا جونیر ڈاکٹروں کے لیے ٹرینگ سینٹر حکومت سے نظرثانی کی درخواست
کچھ روز قبل جس ڈاکٹر پر میڈیکل نا دینے کی پابندی عاٸد کی گٸ
اس کو تحصيل ہیڈکواٹر ہسپتال کی اہم ذمہ داری سونپ دی گٸ
محکمہ ھیلتھ کے اعلی افسران کا یہ فیصلہ
ایم ایس کی تعیناتی سیاسی پسند اور ناپسند کی بنیاد پر لگتی ہے
جس ہسپتال میں 18 سکیل کا ڈاکٹر موجود ہو
17 سکیل کے جونیٸر ڈاکٹر کو جس کے خلاف محکمانہ انکوائری کے ساتھ میڈیکل لیگل کاٹنے پر پابندی عاٸد ہو
اس کو تحصيل ہیڈکواٹر ہسپتال کا ایم ایس تعینات کردیا جاٸے تو ایسے لگتا ہے جیسے اعلی افسران بے بس ہوں
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار ، وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اور سیکریٹری صحت پنجاب سے اپیل ہے نظر ثانی فرماٸیں
کرپٹ عناصر سے عوام کو بچاٸیں


Post a Comment

0 Comments