How to eat well in pregnancy | Precautions During Pregnancy | Healthy di...

How to eat well in pregnancy precautions during pregnancy Healthy diet during pregnancy


    In this video, we're going to talk about how to eat well in pregnancy, precautions during pregnancy, and the healthy diet you should follow during pregnancy. We'll cover topics like snacks, prenatal vitamins, and more. If you're pregnant and looking for tips on how to eat well, this video is for you! We'll give you advice on how to eat healthy during your pregnancy, while taking into account your individual health risks. We'll also discuss some precautions you should take to ensure a safe pregnancy. So make sure to watch this video and learn everything you need to know about how to eat well in pregnancy!

احتیاطی تدابیر دوران حمل

سبزی اور فروٹ پہلے مہینے میں زیادہ لیں، مگر بہت اچھی طرح دھو کر۔

چائے، کافی ، مرچیں، گھی ، پان وغیرہ ممنوع کردیں۔

زیادہ وزن اٹھانے سے پر ہیز کریں اور جھک کر کرنے والے کام بند کر دیں اور زور کسی صورت نہ لگائیں۔

صبح ایک سیب کھانے کی عادت ڈالیں۔

نماز کی پابندی رکھیں۔

سبز سبزیاں کھانے میں بڑھا دیں۔ کیونکہ ان میں آئرن کی تعداد زیادہ ہوتی ہے جو کہ حاملہ خواتین کو

زیادہ چاہیے ہوتی ہے۔

اندھیرے میں چلنے پھرنے سے احتیاط کریں ٹھوکر لگنے سے بچنے کے لئے۔

ہر جمعرات کو سورۃ الملک اور دورد شریف پڑھ کر اپنے پیٹ پر ہاتھ پھر دیں۔

کوکا کولا ، چائے اور کافی کا استعمال پہلے 5 مہینے بالکل بند کر دیں۔

پاؤں سوج جانے کی صورت میں پاؤں کے نیچے تکیہ رکھ کر بیٹھیں اور لیٹیں۔

اگر سینے میں جلن محسوس ہو تو ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

تربوز کا موسم ہو تو وہ دن میں ایک مرتبہ ضرور کھائیں۔

زیادہ پیشاب آنے کی صورت میں پانی بھی زیادہ ہیں۔

Post a Comment

0 Comments