Health Tips for Men in Urdu | Mardana Taqat ke desi Nuskhe in Urdu/Hindi...

Health Tips for Men in Urdu


*شادی شدہ افراد کے لیے ٹائمنگ کا تحفہ*

*نسخہ*

ثعلب مصری 25 گرام ، ریگ ماہی 20 گرام ، جلوتری 10 گرام ، جائفل 20 گرام ، دار چینی 3 گرام ، زعفران (اصلی والا) 10 گرام ، قرنفل 4 گرام ، عقر قرحا (اصلی والا) 3 گرام ، موچرس 50 گرام ، جنسنگ بوٹی 30 گرام

*طریقہ تیاری*

سب اجزا کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اسکے بعد اس سفوف کو 500 ملی گرام والے خالی کیپسول میں بھر کر رکھ لیں

*طریقہ استعمال*

روزانہ 1 کیپسول صبح اور 1 کیپسول شام کے کھانے کے بعد نیم گرم دودھ کے ہمراہ کھائیں

*فائدے*

قوت باہ بڑھے گی جسمانی کمزوری دور ہو گی اور شادی شدہ افراد کے لیے ٹائمنگ اس قدر بڑھ جائے گی کہ آپکی سوچ دھنگ رہ جائے گی

*نوٹ*

بلڈ پریشر کے مریض اسکو ٹھنڈے دودھ کیساتھ استعمال کریں

 


Post a Comment

0 Comments