How To Treat Female Infertility Banjhpan Ka Ilaj in Urdu/Hindi | Health ...



۔۔۔بانجھ پن بیضہ انثی کا نہ ھونا۔۔۔۔

یہ سوال کافی دفعہ آچکا ھے آج جو دوا لکھنے لگا ھون یہ مندرجہ ذیل خواتین کے عارضوں مین مفید تھے گا

1۔۔وہ خواتین جنہیں بندش حیض کی شکایت بھی ھے یعنی کبھی ایک دن کبھی دودن کبھی صرف داغ لگ کے پھر رک جانا اور اس وجہ سے حاملہ نہ ھو سکنا

2۔۔۔ جن خواتین میں بیضہ انثی نہیں پیدا ھوتے جنہیں پڑھے لکھے لوگ (ایگ) کہتے ھین یعنی انڈے نہیں پیدا ھوتے ۔ اب ان میں بیضہ پیدا کرکے صاحب اولاد بناتی ھے

اگر بندش حیض والا معاملہ ھے یا بیضہ والا مسئلہ آپ نے دوا مندرجہ ذیل آنے سے دس دن پہلے دوا دن مین تین وقت ھمراہ نیم گرم پانی دینی ھے حیض کے آنے کے تین دن بعد تک استعمال جاری رکھنا ھے یعنی حیض شروع ھوا تو تین دن تک دوا کھلائیں پھر بند کردیں پھر اگلے ماہ اسی طرح دوا کھلائیں انشاء اللہ تعالیٰ دوا دو سے تین ماہ ھی کھلانی پڑے گی حمل قرار پائے گا

مغز جیا پوتا 10گرام

تخم شولنگی 5گرام

براہ ھاتھی داندان 5گرام

مصبر 5گرام

برگ تلسی 20گرام

تمام ادویہ کا باریک سفوف کرلیں اور نخودی گولیاں بنا لیں ایک تا دو گولی حسب ضرورت

نوٹ۔۔بہت سے لوگ یہ کمنٹس کیا کرتے ھین کہ فلاں کیا چیز ھے کیا اس کا کوئی دوسرا نام ھے یہ سب مشہور نام ھی لکھے ہیں اور ایسے سوال پنساری سے جاکر کیا کریں وہ ھر نام جانتا ھوتا ھے

 


Post a Comment

0 Comments