How to increase Breast size at home | Best Lift & Firm Breast Size In 10...



بریسٹ سڈول اور چھوٹےاور سخت کرنےکےلیے

ﭘﺴﺘﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﻟﭩﮑﻨﺎ ﯾﺎ ﮈﮬﯿﻼ ﭘﮍﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﻃﺮﯾﻘﮧ

1ایلویراجیل

ایلویرا کی قاش لےکراس میں سے جیل کسی برتن میں نکال لیں اور محفوظ کرلیں

ایلویرامیں جلدکوسخت کرنےکی خوصوصیات پائی جاتی ہیں ایلویراکااستمعال جھریوں سےبچاو کےلیےکیاجاتاہے۔ایلویراکا مساج جلدکےاندرتک جاکراسے سخت بناتاہے اس کےعلاوہ چھاتیوں کےپٹھوں پراثرڈالتاہےاور ٹون اپ کرتاہے چھاتیوں کوکم کرنے کےلیےایلویراکاجیل دن میں کم ازکم ایک بارضرور کرے چند دنوں کےاستمعال سےچھاتیوں کا سائزکم ہوجائے گا پرایک بات یاد رکھے براٹائیٹ پہنی ہے

2کھیرااورانڈا

کیھرااورانڈےکی زردی کوملاکرپیسٹ بنالیں اوراس سےاپنی چھاتیوں کامساج کریں آدھاگنٹہ لگارہنےدیں پھردھولیں ایک ہفتےمیں واضح فرق پڑجائےگا

3انارکاچلکا

انارکاچلکاایک کلواورمازو جڑی بوٹی دونوں کوپیس لیں اوراس میں 5لیٹرپانی ڈال کراس کوہلکی آنچ پرپکائےجب پانی ایک لیٹررہ جائےتو اس میں تیلوں کاتیل ڈال دیے اور اس کوپکائیں جب پانی جل جائے اور تیل رہےجائے تو تیل کوٹھنڈا کرکےایک بوتل میں رکھں لیں پھر ہر روز اس تیل سےدن میں ایک بار ضرور مساج کرے اوپرسےنیچے تک مساج کرے مساج 10 منٹ تک کرناہے اور ہاتھ کوبلکل آستہ آستہ رکھیں سختی سے ہاتھ نہ پھریں بہت جلد آپ کے بریسٹ کاسائز کم ہوجائے گااور ڈھیلاپن دور ہوجائےگا

4غذا

سڈول بریسٹ کاایک اہم رازاچھی غذائیت ہے اس کی وجہ ہی ہے کہ بریسٹ کی سختی ان میں موجودکچھ پٹھوں کی وجہ سے ہوتی ہے اگران پٹھوں کوان کاپروٹین ملتارہےتوبریسٹ خوبصورت نظرآتے ہیں اس کے لیے ٹماٹربندگوبھی گاجر اور گاجر کا جوس گوشت کااستمعال ضروری بھنے ہوئےچنےاورقیمہ بغیرچربی کے بناہواستمعال کراور بیسنی روٹی کا

5پرہیز

ﭼﮑﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﻠﻐﻢ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﺷﯿﺎﺀ ﺳﮯ ﭘﺮﮨﯿﺰ

 



Post a Comment

0 Comments